INSHA ALLAH MY MARIYUM BEGUM TEST OF MY ALLAH

Comments

  1. دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے جو رنج کی گھڑی بھی خوشی سے گزار دے داغؔ دہلوی

    ReplyDelete
  2. اور خدا کے ساتھ کوئی اور معبود نہ بنانا کہ ملامتیں سن کر اور بےکس ہو کر بیٹھے رہ جاؤ گے اور تمہارے پروردگار نے ارشاد فرمایا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرتے رہو۔ اگر ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے سامنے بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو اُن کو اُف تک نہ کہنا اور نہ انہیں جھڑکنا اور اُن سے بات ادب کے ساتھ کرنا 17:24 اور عجزو نیاز سے ان کے آگے جھکے رہو اور ان کے حق میں دعا کرو کہ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما

    ReplyDelete
  3. ‏اَلَّهُمَّ صَلِ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُمَجِيِد ‏اَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيُدمَجید

    ReplyDelete
  4. إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ Verily, those who say: “Our Lord is (only) ALLAH,” and thereafter stood firm on it, on them shall be no fear, nor shall they grieve. Al-Ahqaf: 13 بے شک جنہوں نے کہا کہ ہمارا رب الله ہے پھر اسی پر جمے رہے پس ان پر کوئی خوف نہیں اور نہ وہ غمگین ہوں گے سورة الأحقاف ایت 13

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

The illegal Encroachment of my Personal Road